Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Jokes

Comments

شرابی اور دیوار

ایک شرابی نسے میں رات گئے اپنے گھر پہنچا ۔ اس نے چابی ڈالنے کی کوشش کی لیکن چابی تالے میں جا ہی نہیں رہی تھی۔ ایک ہمسائے نے شرابی سے کہا، چابی مجھے دو میں تالا کھول دیتا ہوں۔ اس پر شرابی نے کہا، تالا تو میں کھول لوں گا تم ذرا دیوار کو پکڑ کر رکھو، یھ بہت زیادہ ہل رہی ہے۔
شرابی اور دیوار
جیب کترا اور تسبیح
شرابی چاند پہ
شیطان اور رمضان
گدھے کے لواحقین
مولوی اور جنت
فیکہ اور دیگچہ
گدھے کا گوشت
نکما کتا
محنتی عورتیں
امی اور ڈرائیونگ
مرغا
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info